TURKEY BURSLARI SCHOLARSHIP ترکی کا سب سے بڑا اور مشہور اسکالرشپ پروگرام - Jobs Alerts | Latest Jobs in Pakistan

Post Top Ad

iVisa.com
iVisa.com
Powered by Blogger.

Friday, April 19, 2024

TURKEY BURSLARI SCHOLARSHIP ترکی کا سب سے بڑا اور مشہور اسکالرشپ پروگرام

اپکو معلوم ہوگا کہ TURKEY BURSLARI SCHOLARSHIP ترکی کا سب سے بڑا اور مشہور اسکالرشپ پروگرام ہے جو

کہ ترکی گورنمنٹ اس کو انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو فراہم کرتا ہے۔ ہر سال اس اسکالرشپ کے تحت 5000 انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو لیا جاتا ہے۔ اس اسکالرشپ پر دنیا بھر کے سٹوڈنٹس جس میں سینکڑوں پاکستانی سٹوڈنٹس بھی پڑھتے ہے۔ یہ بلکل فری اسکالرشپ ہے اپکو کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں اور نہ کسی کنسلٹنٹ کی ضرورت ہے۔ نہ IELTS /GRE نہ کسی اور ٹیسٹ اور نہ اپلسئی کی کوئی FEE ہے اگر آپکے پاس لف ٹاف ہے تو اپ گھر بیٹھ کر خود آپلائی کرسکتے ہے ہے کیسے میں اپکو بتاتا ہو۔ 🇹🇷🇵🇰

اس اسکالرشپ پر اپلائی آنلائن ہے اور صرف ایک جگہ (ترکی اسکالرشپ کی ویبسائٹ پر اپلائی کرنا ہوتا ہے بس) درج زیل میں طریقہ بتا رہا ہو STEP BY STEP تاہم آپ یہ تمام تر معلومات اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار ویڈیو میں سکرین پر بتا چکا ہو ۔ اپ اس ویڈیو کے مدد سے دیکھ سکتے ہیں! to.mysocial.io/s/13xv0w7xf پہلا مرحلہ: 📚 اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے اپکو TURKEY BURSLARI اسکالرشپ کی فورٹل پر جانا ہے اور وہاں پر اپنے سب سے پہلے اکاؤنٹ SIGNUP کرنا ہے۔ اکاؤنٹ بنانے کیلئے اپکے پاس پاسپورٹ یا اپنا قومی شناختی کارڈ درکار ہوگا۔ دوسرا مرحلہ:🔍 اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپ کے EMAIL (جو اپ اکاؤنٹ بنانے کے وقت انٹر کرتے ہو) اس پر بھیج دیا جائیگا۔ اس لنک پر کلک کرکے اپ ڈائیریکٹ سکالرشپ کی فورٹل پر LOGIN ہوجاوگے۔۔۔ تیسرا مرحلہ:🔍 ۔ LOGIN کرنے بعد بائیں سائد پر ایک لسٹ نمودار ہوگا جس میں PERSONAL INFORMATION+ ACADEMIC INFORMATION وغیرہ انٹر کرنا ہوتا ہے۔ یہ تمام انفارمیشن انٹر کرنے کے بعد اپنے ٹاپ پر موجود بٹن پر کلک کرنا ہوتا ہے۔ چوتھا مرحلہ: 📚 اب اپ درخواست دینے کی مرحلے میں داخل ہوچکے ہو۔ یہاں پر اپکو "بیچلر ، ماسٹر اور پی ایچ ڈی " کیلئے اپلائی کرنے کا اپشن ہوگا۔ اپنے مطلوبہ پروگرام پر سلیکٹ کرنا ہوتا ہے۔ جس پروگرام پر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہو چاہے ہو بیچلر ہو ماسٹر ہو یا پی ایچ ڈی۔ پانچواں مرحلہ:🔍 انٹر کرنے کے بعد اپکو سب سے پہلے ایک خالی پیج جگہ نظر ائیگا جس میں اپکو LETTER OF INTENT لکھنا ہوتا ہے۔ اس سٹیٹمنٹ میں اپنے اپکو DESCRIBES کرنا ہے کہ اپ کون ہے، کیوں اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنا چاہتے ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔ نوٹ: LETTER OF INTENT ایک ضروری چیز ہوتا ہے جس کی وجہ سے اپکو اسکالرشپ دینے یا دینے کا فیصلہ کردیا جاتا ہے۔ اگر اپکو اس کے حوالے سے رہنمائی چاھیے تو اپ اس تحریر کے اخر میں دئیے گئے لنکس وزٹ کریں وہاں پر آپ کو PDF میں ایک TEMPLATE/ SAMPLE ملیگا اور ساتھ وہاں پر موجود کچھ ٹپس بھی جس سے اپکو اندازہ ہوگا کہ یہ کس طرح لکھا جاتا ہے۔ اور کونسی باتیں ضروری ہے اور کونسی نہیں ۔ چھٹا مرحلہ: 🇹🇷 ۔LETTER OF INTENT لکھنے کے بعد اپکے سامنے 7 سوالوں پر مشتمل تےخانے ملینگے جس میں اپنے اپنی STUDY PLAN/ RESEARCH PROPOSAL کو لکھنا ہے۔۔ مجھے معلوم ہے کہ اپ CONFUSED ہونگے کہ اس کو کیسے لکھنا ہے ہے وغیرہ وغیرہ!! ۔ نیچے اپکو کچھ ٹپس ملینگے انکو پڑھیں تاکہ لکھنے میں اپکو اسانی ہو۔ ایک بات زہن میں رکھیں کہ کاپی ، پیسٹ نہ کریں ورنہ اپکی اسکالرشپ کی درخواست ریجکٹ ہونی کی چانس پھر 100٪ ہوگی۔ نوٹ: اوپر دیا گیا " چھٹا مرحلہ" صرف ماسٹر اور پی ایچ ڈی والوں کیلئے ہے۔ بیچلر کیلئے یہ ضروری نہیں۔ ساتھوں مرحلہ:🇹🇷 ان سب کو جمع کرنے کے بعد اپکو ترکی کی 12 یونیورسٹیوں کو سلیکٹ کرنا ہے جو آپکے لیئے موزوں ہے۔ اس میں یہ ہوگا کہ سب سے پہلے یعنی 1 سے 12 تک جتنی بھی اپ نے لیکٹ کی ہے اسکالرشپ کمیٹی دیکھے گی کہ اپکو اس یونیورسٹی میں رکھنا ہے یا نہیں۔ یونیورسٹی کی سلیکشن میں بہت احتیاط سے کام لینا چاھئے جس کیلئے اپ اس تحریر کے اخر میں مطلوبہ وڈیو کے لنکس سے مدد حاصل کرسکتے ہے۔ درج بالا اپلائی کرنے کے طریقے کہ اوپر STEP BY STEP طریقہ کار ویڈیو کی شکل میں موجود ہیں جسکو اپ دیکھ کر خود اپنی اپلیکشن اسانی کیساتھ جمع کرسکتے ہیں. اپلائی کے طریقہ کار کیلئے اپ اس ویڈیو سے مدد سے دیکھ سکتے ہیں!ویڈیو لنک :to.mysocial.io/s/13xv0w7xf
نوٹ: کوشش کریں کہ پورا ریسرچ کرکے اپلائی کریں باقی اللہ پر چھوڑ دیں۔ اسکالرشپ پر اپلائی 20 فروری تک اوپن ہے لیکن اخری تاریخ سے پہلے مطلب 10 فروری تک اپنا درخواست مکمل کرکے جمع کرلیں تاکہ بعد میں مسئلے نہ ہو

No comments:

Post a Comment


Post Top Ad